تازہ ترین
۱۶ ستمبر ۲۰۲۶
کمشنر کوئٹہ ڈویژن ذیشان لاشاری کی زیر صدارت افغان مہاجرین کی واپسی سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا۔
کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی )اجلاس میں ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہر اللہ بادینی، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ ویسٹ منیر احمد درانی، پولیس، ایف آئی اے، اسپیشل برانچ، محکمہ داخلہ۔۔۔
