تازہ ترین ۳۱ اکتوبر ۲۰۲۶

ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 29 پیسے فی لیٹر اضافہ، پیٹرول برقرار

کوئٹہ (وېب نیوز)حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 29 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 402 روپے 96 پیسے ہو گئی ہے۔ پیٹرول کی قیمت 377 روپے 91 پیسے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے۔ اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 31 اکتوبر سے 2 نومبر تک ہوگا۔