خبرنامہ

Month: May 2026

مقامی
مقامی ۲۴ مئی ۲۰۲۶

وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ٹراما سینٹر کا دورہ، چمن پھاٹک دھماکے کے زخمیوں کی عیاد ت

کوئٹہ (روزنامہ صداقت انٹرنیشنل)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اتوار کے روز چمن پھاٹک بم دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت۔۔۔

تازہ ترین
تازہ ترین ۲۴ مئی ۲۰۲۶

گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور پرو وائس چانسلر سمیت چاروں لاپتہ اہلکار بحفاظت بازیاب

مستونگ (روزنامہ صداقت انٹرنیشنل)گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور پرو وائس چانسلر سمیت 13 مئی کو لاپتہ ہونے والے چاروں اعلی حکام اور ملازمین۔۔۔

مقامی
مقامی ۲۴ مئی ۲۰۲۶

شیرانی ستنو راغہ میں جائز مطالبات کے حق میں جاری عوامی دھرنا 52 ویں روز میں داخل

شیرانی(روزنامہ صداقت انٹرنیشنل)ضلعی ہیڈ کوارٹر شیرانی میر علی خیل(ستنو راغہ) کے مقام پر اہلیانِ شیرانی و حریفال کی جانب سے اپنے پانچ جائز مطالبات۔۔۔

مقامی
مقامی ۲۴ مئی ۲۰۲۶

سرکاری اداروں کی نجکاری حکومت کی نااہلی کا ثبوت ہے، بلوچستان نیشنل پارٹی نے فیصلہ مسترد کر دیا

کوئٹہ (روزنامہ صداقت انٹرنیشنل)بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی)کے سنٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے ممبر غلام نبی مری اور سابقہ ضلعی انفارمیشن سیکریٹری نسیم جاوید۔۔۔

مقامی
مقامی ۲۴ مئی ۲۰۲۶

پشتونخوا میپ اور پی ٹی آئی رہنماوں کے خلاف درج ایف آئی آرز کی شدید مذمت، بے بنیاد مقدمات قرار

ہرنائی (روزنامہ صداقت انٹرنیشنل)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی ضلع ہرنائی کے رہنماں نے اپنے ایک مشترکہ مذمتی بیان میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)۔۔۔

مقامی
مقامی ۲۴ مئی ۲۰۲۶

پشتونخوا میپ کا عید کے تیسرے روز چمن جلسے میں بھرپور شرکت کا فیصلہ، تنظیمی اجلاسوں کا انعقادملک کو حقیقی جمہوری فیڈریشن بنانے کے لیے محمود خان اچکزئی کی جدوجہد جاری رہے گی، پارٹی رہنماں کا خطاب

کوئٹہ (روزنامہ صداقت انٹرنیشنل)پشتونخواملی عوامی پارٹی ضلع کوئٹہ تحصیل صدر کے ایگزیکٹیو اور تحصیل کمیٹی کے علیحدہ علیحدہ اجلاس تحصیل سیکرٹری نعیم پیر علیزئی۔۔۔

مقامی
مقامی ۲۴ مئی ۲۰۲۶

پشتون اضلاع میں پٹرول کی مصنوعی قلت اور قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کا شدید احتجاج

کوئٹہ (روزنامہ صداقت انٹرنیشنل)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ سے جاری کردہ ایک تفصیلی پریس ریلیز میں کوئٹہ سمیت صوبے کے دیگر پشتون اضلاع۔۔۔

تازہ ترین
تازہ ترین ۲۴ مئی ۲۰۲۶

بلوچستان بھر میں حساس تنصیبات اور ایئرپورٹس کے قریب کبوتر اڑانے، ڈرون اور لیزر لائٹس پر پابند ی

کوئٹہ (روزنامہ صداقت انٹرنیشنل)حکومتِ بلوچستان نے صوبے بھر میں سیکیورٹی خدشات اور حساس تنصیبات کے تحفظ کے پیشِ نظر دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے۔۔۔

مقامی
مقامی ۲۴ مئی ۲۰۲۶

کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت، معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا انسانیت پر کھلا حملہ ہے، ڈاکٹر جاوید اختر جمالیدہشت گردی کے ایسے بزدلانہ واقعات قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتے، چیئرمین میونسپل کمیٹی گنداخہ کا مذمتی بیان

کوئٹہ (روزنامہ صداقت انٹرنیشنل)چیئرمین میونسپل کمیٹی گنداخہ ڈاکٹر جاوید اختر جمالی نے کوئٹہ میں ہونے والے ہولناک بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت۔۔۔