حکومت بلوچستان کی کوئٹہ خودکش ٹرین حملے کی تصدیق،خواتین و بچوں اور ایف سی اہلکاروں سمیت 30 افراد شہید، 60 زخمی. کوئٹہ کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ اور ڈپٹی کمشنر آفس میں مرکزی کنٹرول روم قائم؛ دہشت گردوں کو منطقی انجام تک پہنچانے کا عزم
کوئٹہ (روزنامہ صداقت انٹرنیشنل)حکومتِ بلوچستان نے گہرے رنج و غم اور شدید تشویش کے ساتھ تصدیق کی ہے کہ اتوار کے روز کوئٹہ میں۔۔۔

