تاریخی گوردوارے کی اراضی سے متعلق قرارداد عدالت میں کیس زیر سماعت ہونے کے باعث ایوان میں بحث سے روک دی گئی گوردوارہ اراضی وفاقی ادارے کی ملکیت ہے، عدالت کے فیصلے کو تسلیم کیا جائے گا
کوئٹہ(وېب نیوز)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں آرچر روڈ پر واقع تاریخی گوردوارے کی اراضی کی فروخت یا لیز منسوخ کرنے سے متعلق قرارداد پیش۔۔۔




