تازہ ترین ۴ ستمبر ۲۰۲۶

خلجی برادران اور جملہ ارکانِ بزمِ محفلِ ذکرِ الٰہی و ذکرِ حبیب ﷺ کے زیر اہتمام عظیم الشان محفلِ میلاد۔

کوئٹہ، خلجی برادران اور جملہ ارکانِ بزمِ محفلِ ذکرِ الٰہی و ذکرِ حبیب ﷺ کے زیر اہتمام عظیم الشان محفلِ میلاد سے دعوتِ اسلامی کے صوبائی ناظم و اتحادِ اہلسنت کے رکنِ شوریٰ علامہ شہزاد عطاری خطاب کر رہے ہیں، جبکہ پیر چن سرکار، علامہ مختار احمد حبیبی، علامہ احمد رضا قمبرانی، پیر سید عرفان شاہ، اسماعیل زندرانی، محمد اشرف اور دیگر اسٹیج پر موجود ہیں۔