خبرنامہ

Month: July 2026

مقامی
مقامی ۱ جولائی ۲۰۲۶

ایف سی کی کارروائی، 140 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار، انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

نوکنڈی (ویب نیوز) ایف سی بلوچستان ساؤتھ تفتان رائفلز نے مختلف ناکہ بندیوں کے دوران کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ کی ایک بڑی کوشش۔۔۔

پاکستان
پاکستان ۱ جولائی ۲۰۲۶

صدر آصف علی زرداری سے وزرائے اعلیٰ سندھ و بلوچستان کی ملاقات، بین الصوبائی تعاون پر تبادلۂ خیال

کراچی/کوئٹہ (ویب نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ملاقات کی،۔۔۔

مقامی
مقامی ۱ جولائی ۲۰۲۶

جمعیت علما اسلام کا بدامنی، دہشت گردی اور ڈکیتی کی بڑھتی وارداتوں پر شدید تشویش کا اظہار

کوئٹہ (ویب نیوز) جمعیت علما اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا عبد الرحمن رفیق، سیکرٹری جنرل حاجی عین اللہ شمس، سینئر نائب امیر مولانا۔۔۔

مقامی
مقامی ۱ جولائی ۲۰۲۶

پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کا اجلاس، امن و امان اور بنیادی سہولیات کی بدترین صورتحال پر شدید تشویش

کوئٹہ (ویب نیوز) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی ضلع کوئٹہ کمیٹی کے اجلاس میں صوبے خصوصاً کوئٹہ میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال، اغوا،۔۔۔

مقامی
مقامی ۱ جولائی ۲۰۲۶

ژوب میں معلومات تک رسائی (آر ٹی آئی) پر سیمینار، ہر شہری کا 2026 میں کم از کم پانچ درخواستیں جمع کرانے کا عہد

ژوب (ویب نیوز) نیشنل اینڈومنٹ فار ڈیموکریسی کے تعاون سے ایڈ بلوچستان نے ژوب میں معلومات تک رسائی (رائٹ ٹو انفارمیشن) سے متعلق ضلعی۔۔۔

مقامی
مقامی ۱ جولائی ۲۰۲۶

ملک کو فرسودہ نظام سے نجات دلانے کا واحد راستہ اسلامی انقلاب ہے، جے یو آئی نظریاتی

کوئٹہ (ویب نیوز) جمعیت علمائے اسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی رہنماؤں نے کہا ہے کہ ملک کو موجودہ سیاسی، معاشی اور سماجی بحرانوں سے۔۔۔

پاکستان
پاکستان ۱ جولائی ۲۰۲۶

ہم کشمیر فتح کرنے نہیں جا رہے، مذاکرات کے لیے راستہ کھولا جائے، محمود خان اچکزئی

اسلام آباد/کوئٹہ (ویب نیوز) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ۔۔۔