خبرنامہ

Month: July 2026

مقامی
مقامی ۲۹ جولائی ۲۰۲۶

این سی سی آئی اے کا کچلاک میں زونگ فرنچائز پر چھاپہ، سم کارڈز، لیپ ٹاپس اور ڈیجیٹل شواہد تحویل میں لے لیے گئے

کوئٹہ (ویب نیوز): نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے سائبر کرائم سرکل کوئٹہ نے انکوائری نمبر 505/2026 کے سلسلے میں مجاز اتھارٹی کی۔۔۔

مقامی
مقامی ۲۹ جولائی ۲۰۲۶

کوئٹہ میں نجی ہاؤسنگ اسکیم میں فائرنگ، حاملہ خاتون جاں بحق، 10 سالہ بیٹا زخمی، شوہر حراست میں

کوئٹہ (ویب نیوز): کوئٹہ کے ایئرپورٹ روڈ پر واقع ایک نجی ہاؤسنگ اسکیم میں فائرنگ کے واقعے میں حاملہ خاتون وردہ داؤد جاں بحق۔۔۔

مقامی
مقامی ۲۹ جولائی ۲۰۲۶

سردار عبدالرحمان کھیتران کو ایک بار پھر مبینہ قتل کی دھمکی، دہشت گردوں کے سامنے نہیں جھکوں گا، سابق صوبائی وزیر

کوئٹہ (ویب نیوز): رکن بلوچستان اسمبلی اور سابق صوبائی وزیر سردار عبدالرحمان کھیتران نے کہا ہے کہ انہیں کالعدم بی ایل اے کی جانب۔۔۔

مقامی
مقامی ۲۹ جولائی ۲۰۲۶

کوئٹہ۔چمن شاہراہ پر ایکسائز اہلکاروں کی جانب سے شہریوں کو مبینہ ہراسانی، متاثرین کا تحقیقات کا مطالبہ

چمن (ویب نیوز): مقامی شہریوں نے الزام عائد کیا ہے کہ کوئٹہ۔چمن شاہراہ پر ایکسائز اہلکاروں نے ناکہ قائم کر رکھا ہے، جہاں مبینہ۔۔۔

مقامی
مقامی ۲۹ جولائی ۲۰۲۶

بدامنی عروج پر، عوام کا جان و مال محفوظ نہیں، کوئٹہ مسائلستان بن چکا ہے: پشتونخواملی عوامی پارٹی

کوئٹہ (ویب نیوز): پشتونخواملی عوامی پارٹی ضلع کوئٹہ کے ضلع ایگزیکٹیوز کا اجلاس صوبائی سینئر نائب صدر و ضلع سیکرٹری سید شراف آغا کی۔۔۔

مقامی
مقامی ۲۹ جولائی ۲۰۲۶

شہدائے 8 اگست کی قربانیاں پشتون قوم کے لیے مشعلِ راہ ہیں، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے مشترکہ جدوجہد ناگزیر ہے: مابت کاکا

کوئٹہ (ویب نیوز): عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری مابت کاکا نے شہدائے 8 اگست کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے۔۔۔

پاکستان
پاکستان ۲۹ جولائی ۲۰۲۶

پشتون عوام کے شناختی کارڈز کی بلاجواز بندش غیر آئینی اور امتیازی عمل ہے، فوری بحالی کا مطالبہ: پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی

کوئٹہ (ویب نیوز): پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری پریس ریلیز میں ملک بھر، بالخصوص پشتون بلوچ صوبے، خیبرپختونخوا اور دیگر۔۔۔

تازہ ترین
تازہ ترین ۲۹ جولائی ۲۰۲۶

آئی سی سی کی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پاکستانی بولرز کے خلاف کارروائی، خرم شہزاد پر جرمانہ، محمد عباس کو وارننگ

کوئٹہ (ویب نیوز): انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر۔۔۔

تازہ ترین
تازہ ترین ۲۹ جولائی ۲۰۲۶

امریکا نے ایران پر نئی معاشی پابندیاں عائد کر دیں، کمپنیوں اور آئل ٹینکروں کے اثاثے منجمد

واشنگٹن (ویب نیوز): امریکا نے ایران پر معاشی دباؤ مزید بڑھاتے ہوئے نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق۔۔۔