بلوچستان ہائی کورٹ کا سمنگلی اور سریاب سروس روڈ فوری مکمل کرنے کا حکم، جوائنٹ روڈ پر متنازعہ پلاٹس کی بولی روک دی گئی
کوئٹہ (ڈیلی صداقت انٹرنیشنل) بلوچستان ہائی کورٹ میں کوئٹہ شہر کی خوبصورتی، سڑکوں کی توسیع، ٹریفک مینجمنٹ اور ریلوے اراضی پر کمرشل تعمیرات سے۔۔۔
