بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے دو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 12 دہشت گرد ہلاکواشک اور مستونگ میں کارروائیاں، دہشت گردوں کے ٹھکانے بھی تباہ، آپریشنز “ردالفتنہ-3” کا حصہ قرار
راولپنڈی/کوئٹہ (ویب نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے اضلاع واشک اور مستونگ میں سیکیورٹی فورسز۔۔۔
