خبرنامہ

Month: June 2026

تازہ ترین
تازہ ترین ۷ جون ۲۰۲۶

افغانستان کو شکست دے کر پاکستان مالدیپ گولڈن جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا

مالے(ویب نیوز) مالدیپ گولڈن جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ کے تیسرے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 0-2 سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی۔۔۔

مقامی
مقامی ۷ جون ۲۰۲۶

خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے کا واقعہ سفاکانہ اور غیر انسانی ہے، صوبائی مشیر ماحولیات نسیم الرحمن ملاخیل

کوئٹہ(ویب نیوز)صوبائی مشیر ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمن خان ملاخیل نے سول ہسپتال کوئٹہ میں خاتون ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر تیزاب پھینکنے۔۔۔

پاکستان
پاکستان ۷ جون ۲۰۲۶

قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف صدارت کریں گے

کوئٹہ(ویب نیوز)آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ کی تیاریوں اور قومی ترقیاتی ترجیحات کے تعین کے سلسلے میں قومی اقتصادی کونسل (این ای۔۔۔

تازہ ترین
تازہ ترین ۷ جون ۲۰۲۶

کوئٹہ میں شٹر ڈان ہڑتال سے متعلق میرے نام سے منسوب بیان سراسر جھوٹ اور بے بنیاد ہے، کاشف حیدری

کوئٹہ(ویب نیوز)مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے ترجمان کاشف حیدری نے کوئٹہ شہر میں شٹر ڈان ہڑتال سے متعلق اپنے نام سے منسوب سوشل میڈیا۔۔۔

مقامی
مقامی ۷ جون ۲۰۲۶

کوئٹہ سول ہسپتال میں تیزاب گردی کا شکار ہونے والی ڈاکٹر ماہ نور کے بھائی فرحت خان کا دلخراش بیان سامنے آگیا

کوئٹہ(ویب نیوز)کوئٹہ کے سنڈیمن سول ہسپتال میں دورانِ ڈیوٹی تیزاب گردی کا شکار ہونے والی لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر کے بھائی فرحت خان۔۔۔

تازہ ترین
تازہ ترین ۷ جون ۲۰۲۶

تیزاب گردی کے واقعے میں لیڈی ڈاکٹر کی جان بچانے والے عبدالرزاق ترکئی کو سول ایوارڈ دیا جائے گا، وزیراعلی سرفراز بگٹی

کوئٹہ(ویب نیوز)وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ "ایکس" (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری کردہ اپنے ایک خصوصی بیان میں اعلان۔۔۔

تازہ ترین
تازہ ترین ۷ جون ۲۰۲۶

آغا خان ہسپتال نے ڈاکٹر ماہ نور ناصر کی حالت خطرے سے باہر اور طبیعت مستحکم قرار دے دی

کوئٹہ(ویب نیوز)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے سول ہسپتال میں تیزاب گردی کے افسوسناک واقعے میں زخمی ہونے والی لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر کی حالت۔۔۔

تازہ ترین
تازہ ترین ۷ جون ۲۰۲۶

بلوچستان کے بیشتر اضلاع شدید گرمی اور تیز خشک ہواں کی لپیٹ میں رہیں گے، درجہ حرارت میں مزید اضافے کی پیشگوئی

کوئٹہ(ویب نیوز)صوبہ بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں پیر کے روز موسم صاف، خشک اور گرم رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، جبکہ شمال۔۔۔