خبرنامہ

Month: June 2026

مقامی
مقامی ۱۰ جون ۲۰۲۶

کالجوں میں شعبہ پشتو کو تکنیکی انداز میں ختم کرنے کی سازشیں قابلِ مذمت، پشتونخوامیپ کا سخت ردعمل

کوئٹہ(صداقت ویب سائٹ)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی پریس ریلیز میں جنوبی پشتونخوا، بالخصوص کوئٹہ کے بوائز اور گرلز ڈگری و پوسٹ گریجویٹ کالجوں۔۔۔

مقامی
مقامی ۱۰ جون ۲۰۲۶

ایف سی فائرنگ سے تاجر نصراللہ کی شہادت اور بے گناہ شہریوں کے قتل عام پر پشتونخوامیپ کی سخت مذمت، انصاف کا مطالبہ

کوئٹہ(صداقت ویب سائٹ)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی پریس ریلیز میں گزشتہ روز ایف سی کی فائرنگ سے پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے رکن۔۔۔

مقامی
مقامی ۱۰ جون ۲۰۲۶

جبر و آمریت سے 71 جیسے حالات پیدا کیے جا رہے ہیں، مولانا عبدالقادر لونی

کوئٹہ(صداقت ویب سائٹ)جمعیت علما اسلام نظریاتی پاکستان کے قائم مقام امیر مولانا عبدالقادر لونی، مرکزی جنرل سیکرٹری مفتی شفیع الدین، صوبائی امیر خیبر پختونخوا۔۔۔

مقامی
مقامی ۱۰ جون ۲۰۲۶

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا نجی ہسپتالوں میں شام کے اوقات میں مفت او پی ڈی سروسز کا اعلان کردیا

کوئٹہ(صداقت ویب سائٹ)ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان نے سرکاری ہسپتالوں میں جاری صورتحال اور ہڑتال کے باعث متاثر ہونے والے مریضوں کے لیے بڑا۔۔۔

مقامی
مقامی ۱۰ جون ۲۰۲۶

پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کا مشترکہ اجلاس، ملی شہید عثمان خان کاکڑ کی 5ویں برسی 21 جون کو منانے کا فیصلہ

کوئٹہ(صداقت ویب سائٹ)پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کی صوبائی اور ضلعی ایگزیکٹوز کا مشترکہ اجلاس پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ کوئٹہ میں صوبائی صدر نصراللہ خان۔۔۔

مقامی
مقامی ۱۰ جون ۲۰۲۶

شاہراہوں پر بدامنی اور بڑھتے نقصانات پر پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کا ٹرانسپورٹرز کی 11 جون کی ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان

کوئٹہ(صداقت ویب سائٹ)پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی سیکریٹریٹ سے جاری کردہ پریس ریلیز میں صوبے بھر کے ٹرانسپورٹرز، تاجروں، صنعتکاروں اور کاروباری برادری۔۔۔

تازہ ترین
تازہ ترین ۱۰ جون ۲۰۲۶

پنجگور، سوردو میں نامعلوم مسلح افراد کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ، ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی

پنجگور (صداقت ویب سائٹ)پنجگور کے علاقے سوردو میں نامعلوم مسلح افراد نے گھات لگا کر ایک گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس۔۔۔

تازہ ترین ۱۰ جون ۲۰۲۶

بلوچستان کسٹمز کی بڑی کارروائی: اربوں روپے مالیت کا غیر ملکی و ممنوعہ سامان نذرِ آتش

سید سردار محمد خوندئی (صداقت ویب سائٹ) پاکستان کسٹمز بلوچستان نے اسمگلنگ کے خلاف ایک بڑی اور تاریخی کارروائی کرتے ہوئے تقریباً ساڑھے چار۔۔۔