پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے میں عوامی اور تعلیمی روابط کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں،وزیرِ مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت
اسلام آباد(ڈیلی صداقت انٹرنیشنل) وزیرِ مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت وجیہہ قمر نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تعلیمی تعاون۔۔۔
