موسمیاتی تبدیلی، آلودگی اور پانی کی قلت کا مقابلہ کرنے کے لیے اجتماعی اقدامات کی ضرورت ہے، نسیم الرحمن ملاخیل
کوئٹہ(صداقت انٹرنیشنل ویب ڈیسک)صوبائی مشیر ماحولیاتی تبدیلی و ماحولیات نسیم الرحمن ملاخیل نے عالمی یومِ ماحولیات کے موقع پر اپنے ایک خصوصی پیغام میں۔۔۔
