کویٹہ (ویب نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نے آپریشن شعبان کی کامیابی پر پاک فوج، ایف سی اور بلوچستان پولیس کی بہادری کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک ریاست اور قوم کا عزم برقرار رہے گا۔