تازہ ترین ۲۹ اکتوبر ۲۰۲۶

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات، وکلا کی ووٹنگ

کوئٹہ (ویب نیوز) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے موقع پر پریذائیڈنگ افسران جاڑن دشتی، نادر چھلگری اور میر عطا اللہ لانگو کی نگرانی میں سابق چیف جسٹس امان اللہ یاسین زئی، علی احمد کرد، امان اللہ کنرانی، عبداللہ خان، نصیر بنگلزئی، سلیم اختر، راجہ جواد اور دیگر وکلا اپنا حقِ رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔