ایپکا کی بلوچستان گرینڈ الائنس کے مطالبات کی حمایت، گرفتاریوں کی مذمت. حکومت ملازمین کے مطالبات فوری تسلیم کرے، مذاکرات کا راستہ اختیار کیا جائے: حاجی اورنگزیب کشمیری
کوئٹہ (ویب نیوز) کوئٹہ میں آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن (ایپکا) پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور انٹرنیشنل ہیومن رائٹس فیڈریشن آف پاکستان کے۔۔۔
