خبرنامہ

Month: May 2026

پاکستان
پاکستان ۱۹ مئی ۲۰۲۶

وزیرِ اعظم سے نیول چیف کی ملاقات، پاک بحریہ کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (ڈیلی صداقت انٹرنیشنل نیوز)وزیرِ اعظم شہباز شریف سے سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے ملاقات کی، جس میں پاکستان نیوی سے۔۔۔

مقامی
مقامی ۱۹ مئی ۲۰۲۶

انتظامی حدود میں تبدیلیاں تاریخی تشخص اور عوامی مرضی پر حملہ ہیں، پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کا نوٹیفکیشن مسترد

کوئٹہ( (روزنامہ صداقت انٹرنیشنل))پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی سیکریٹریٹ سے جاری کردہ ایک سخت مذمتی پریس ریلیز میں فارم 47 کی بنیاد پر۔۔۔

مقامی
مقامی ۱۹ مئی ۲۰۲۶

بلوچستان میں بڑھتی بدامنی، اغوا، ٹارگٹ کلنگ اور سیاسی رہنماں کے خلاف کارروائیاں تشویشناک ہیں، عوامی نیشنل پارٹی

کوئٹہ (روزنامہ صداقت انٹرنیشنل) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صوبائی ترجمان نے اپنے ایک تفصیلی و سخت تشویشناک بیان میں بلوچستان بھر۔۔۔

مقامی
مقامی ۱۹ مئی ۲۰۲۶

بھارتی آرمی چیف کی گیدڑ بھپکیاں خطے کے امن کو سبوتاژ کرنے کی ناکام کوشش ہے، جمال شاہ کاکڑ کا سخت ردِعمل

کوئٹہ (روزنامہ صداقت انٹرنیشنل) پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے جنرل سیکریٹری اور رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ نے بھارتی آرمی چیف کی۔۔۔

مقامی
مقامی ۱۹ مئی ۲۰۲۶

نصیر آباد ڈویژن میں پریس کلب فنڈز کی غیر منصفانہ تقسیم اور حقیقی صحافیوں کی حق تلفی پر شدید تشویش کا اظہار

بولان (روزنامہ صداقت انٹرنیشنل) ریجنل یونین آف جرنلسٹس بلوچستان کے سینئر رکن اور کچھی پریس کلب ڈھاڈر کے صدر رئیس فرحان جمالی نے نصیر۔۔۔

مقامی
مقامی ۱۹ مئی ۲۰۲۶

عید قربان پر لاک ڈان کے خاتمے پر صرافہ برادری کا حکومت سے اظہارِ تشکر، بابر یوسفزئی کی کاوشیں لائقِ تحسین ہیں، سردار علی رضا یوسفزئی

کوئٹہ (روزنامہ صداقت انٹرنیشنل) صوبائی جنرل سیکریٹری بلوچستان صرافہ ایسوسی ایشن سردار علی رضا یوسفزئی نے معاون برائے وزارت داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی کا۔۔۔