قلات میں المناک ٹریفک حادثہ، پشین کے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق. قلات کے قریب پیش آنے والے حادثے میں کلی ملک کٹا یارو کے رہائشی متاثر. کراچی سے عید منانے پشین آنے والے خاندان پر غم کا پہاڑ ٹوٹ پڑا. میتیں آبائی علاقے پہنچنے پر فضا سوگوار، تدفین آج صبح متوقع
پشین(نمائندہ صداقت)قلات کے قریب پیش آنے والے ایک المناک ٹریفک حادثے میں ضلع پشین کے علاقے کلی ملک کٹا یارو سے تعلق رکھنے والے۔۔۔





