سائنسدانوں کا بلیک ہول کے ’پوائنٹ آف نو ریٹرن‘ تک رسائی کا دعویٰ، نئی تحقیق نے آئن اسٹائن کے نظریۂ اضافیت کی مزید تائید کر دی
کوئٹہ (ویب نیوز) سائنسدانوں نے پہلی بار بلیک ہول کے ایونٹ ہورائزن، یعنی اس سرحد کے آثار دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے جہاں۔۔۔
