خبرنامہ

Category: پاکستان

پاکستان
پاکستان ۲۴ جولائی ۲۰۲۶

بھارت دہشت گردی میں ملوث، افغان حکومت دہشت گردوں کو روکنے میں ناکام . وزیراعظم

کوئٹہ (ویب نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان نیشنل ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت کا کردار۔۔۔

پاکستان
پاکستان ۲۳ جولائی ۲۰۲۶

غیر ملکی پراکسیز کے عزائم ناکام بنائیں گے، بلوچستان میں امن ہر قیمت پر قائم ہوگا: فیلڈ مارشل۔

راولپنڈی (ویب نیوز)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے جی ایچ کیو میں 20ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے۔۔۔

پاکستان
پاکستان ۲۳ جولائی ۲۰۲۶

چین کے ساتھ معاشی شراکت داری اور دوستانہ تعلقات مزید مضبوط ہو رہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (ویب نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان معاشی شراکت داری، بزنس ٹو بزنس تعاون اور دوستانہ۔۔۔

پاکستان
پاکستان ۲۳ جولائی ۲۰۲۶

سینیٹ قائمہ کمیٹی کا صحافیوں کو پیکا ایکٹ سے تحفظ دینے کا فیصلہ، میڈیا شکایات متعلقہ اداروں کو بھجوانے کی سفارش

کوئٹہ (ویب نیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات نے صحافیوں کو پیکا ایکٹ کے تحت کارروائی سے تحفظ دینے کے لیے۔۔۔

پاکستان
پاکستان ۲۲ جولائی ۲۰۲۶

اے این پی اور جے یو آئی رہنماؤں کی ملاقات، بلوچستان کی صورتحال اور مجوزہ آل پارٹیز کانفرنس پر مشاورت

کوئٹہ (ویب نیوز): عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی اور جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع کے درمیان۔۔۔