خبرنامہ

Author: Designer

پاکستان
پاکستان ۱۰ جون ۲۰۲۶

پاکستان اور روس نے باہمی اعتماد، مشترکہ مفادات اور مسلسل سفارتی روابط کی بنیاد پر اپنے تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے مستقل کوششیں کی ہیں۔صدر زرداری

اسلام آباد(صداقت ویب سائٹ)اسلام آباد میں روس کے قومی دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر زرداری نے حکومتِ پاکستان اور پاکستانی عوام۔۔۔

تازہ ترین
تازہ ترین ۱۰ جون ۲۰۲۶

پاکستان نے چار ملکی فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا، فائنل میں افغانستان کو 0-2 سے شکست دےدی

(صداقت ویب سائٹ) پاکستانی ٹیم 1962ء میں ملائیشیا میں ہونے والے امردیکا کپ کے بعد پہلی بار کسی آزاد بین الاقوامی ٹورنامنٹ کے فائنل۔۔۔

تازہ ترین
تازہ ترین ۱۰ جون ۲۰۲۶

قومی شاہراہ پر مسلح ڈاکوں کی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ اور لوٹ مار، ڈرائیور سمیت 5 مسافر زخمی

سبی (صداقت ویب سائٹ)کچھی کے علاقے میں قومی شاہراہ (این 65)پر لمجی کے مقام پر رات گئے مسلح ڈاکوں نے مسافر گاڑیوں پر اندھا۔۔۔

تازہ ترین
تازہ ترین ۱۰ جون ۲۰۲۶

صوبائی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس، خواتین کے لیے 240 ملین کی لاگت سے ماڈل سیف ہومز بنانے کی تجویز پر غور

کوئٹہ(صداقت ویب سائٹ) بلوچستان صوبائی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ویمن ڈویلپمنٹ کا ایک اہم اجلاس اسمبلی کے کمیٹی روم میں چیئرمین فضل قادر۔۔۔

تازہ ترین
تازہ ترین ۱۰ جون ۲۰۲۶

سانحہ زہری کے خلاف بی این پی کی کال پر پنجگور میں مکمل شٹر ڈان ہڑتال، کاروباری مراکز اور مارکیٹیں بند

پنجگور(صداقت ویب سائٹ)بلوچستان نیشنل پارٹی کی مرکزی کال پر سانحہ زہری کے خلاف پنجگور میں مکمل شٹر ڈائون ہڑتال کاروباری مراکز ہوٹل مالیاتی ادارے۔۔۔

مقامی
مقامی ۱۰ جون ۲۰۲۶

بلوچستان میں 60 سے زائد مال بردار گاڑیاں نذرِ آتش، ٹرانسپورٹرز کا تحفظ نہ ملنے پر شدید تشویش کا اظہار

دکی(صداقت ویب سائٹ) ٹرک ٹرانسپورٹ یونین دکی کے ضلعی صدر رضا محمد ناصر، ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی جلات خان ناصر اور دیگر رہنماں نے۔۔۔

مقامی ۱۰ جون ۲۰۲۶

کوئٹہ، پاکستان کسٹمز کی تاریخی کارروائی، ساڑھے چار ارب روپے مالیت کا اسمگل شدہ و ممنوعہ سامان نذرِ آتش

سید سردار محمد خوندئی (صداقت ویب سائٹ) کوئٹہ پاکستان کسٹمز نے اسمگلنگ کے خلاف ایک بڑی اور تاریخی کارروائی کرتے ہوئے تقریبا ساڑھے چار۔۔۔