تازہ ترین ۱۳ ستمبر ۲۰۲۶

بھارتی ویمن ٹیم کا محسن نقوی سے ایشیا کپ ٹرافی لینے سے انکار

کوئٹہ(ویب نیوز) بھارتی ویمن ٹیم نے ایشیا کپ کا فائنل جیتنے کے بعد ایشین کرکٹ کونسل کے صدر اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ٹرافی وصول کرنے سے انکار کردیا۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں اختتامی تقریب کے لیے محسن نقوی سمیت اے سی سی عہدیدار اسٹیج پر موجود رہے، تاہم بھارتی ٹیم ٹرافی لینے کے لیے ڈریسنگ روم سے تقریب میں نہیں آئی۔