کوئٹہ(ویب نیوز) چیف امام کعبہ نے کہا ہے کہ مقدس مقامات کو نشانہ بنانا مذہبی و انسانی اقدار کے منافی اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ اسلام انسانی جان، مال اور عزت کے تحفظ کا درس دیتا ہے، اس لیے مقدس مقامات اور بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانے کی کسی بھی کوشش کو قبول نہیں کیا جا سکتا۔
