تازہ ترین ۴ ستمبر ۲۰۲۶

صدر پریس کلب عرفان سعید تیسرے آل پاکستان شہیدِ وطن نوابزادہ میر سراج خان رئیسانی 32 پلیئرز سنوکر ٹورنامنٹ کا افتتاح کر رہے ہیں۔

کوئٹہ، صدر پریس کلب عرفان سعید تیسرے آل پاکستان شہیدِ وطن نوابزادہ میر سراج خان رئیسانی 32 پلیئرز سنوکر ٹورنامنٹ کا افتتاح کر رہے ہیں، اس موقع پر ٹورنامنٹ کے صدر حاجی نورحسین رئیسانی، آصف بلوچ اور دیگر بھی موجود ہیں۔