تازہ ترین ۴ ستمبر ۲۰۲۶

یمن میں حوثیوں اور یمنی فوج میں جھڑپیں، 120 سے زائد افراد ہلاک

صنعا (ویب نیوز) یمن کے مغربی ساحل کے قریب حوثی اکثریتی جماعت انصار اللہ اور یمنی فوج کے درمیان شدید جھڑپوں میں 120 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق جمعرات سے جاری لڑائی کے دوران جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب فوجی حملوں میں 24 جنگجو بھی مارے گئے، جبکہ حوثیوں نے یمنی فوج کے خلاف ڈرونز اور میزائلوں سے حملے کیے۔