تازہ ترین ۴ اگست ۲۰۲۶

میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ریٹائرڈ ملازمین احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔

کوئٹہ: میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ریٹائرڈ ملازمین تین ماہ سے پنشن کی عدم ادائیگی کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔