تازہ ترین ۲ اگست ۲۰۲۶

پریس کلب میں نیشنل پارٹی کے ضلعی کوئٹہ کے انٹرا پارٹی انتخابات کے موقع پر ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔

کوئٹہ: پریس کلب میں نیشنل پارٹی کے ضلعی کوئٹہ کے انٹرا پارٹی انتخابات کے موقع پر مرکزی سیکرٹری جنرل کبیر محمد شہی، گلزار شاہ، یعقوب شاہوانی اور فرید اللہ کی نگرانی میں حاجی عطاء محمد بنگلزئی، کامران بنگلزئی، آغا گل، نصیر شاہوانی اور دیگر ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔