پاکستان ۱۲ جولائی ۲۰۲۶

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین کے تکنیکی اجلاس شروع۔

اسلام آباد: 12 جولائی 2026 (ویب ڈیسک)اسلام آباد میں او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین کے تکنیکی سیشنز کا آغاز ہوگیا۔ کانفرنس میں 57 رکن ممالک کے نمائندے شریک ہیں جبکہ مختلف امور پر مشاورت جاری ہے۔