پاکستان ۱۲ جولائی ۲۰۲۶

اوورسیز پاکستانیوں کو درآمدی گاڑیاں فروخت کرنے کی اجازت دینے کا مطالبہ۔

اسلام آباد: 12 جولائی 2026 (ویب ڈیسک)انجینئر راشد محمود اعوان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو درآمد شدہ گاڑیاں فروخت کرنے کا حق دیا جائے تاکہ وہ مالی یا ذاتی ضروریات کے وقت اپنی گاڑی فروخت کرسکیں۔