پاکستان ۱۲ جولائی ۲۰۲۶

اسلام آباد ایئرپورٹ کے چیف آپریٹنگ آفیسر کو ایوارڈ

اسلام آباد: 12 جولائی 2026 (ویب ڈیسک)اسلام آباد ایئرپورٹ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سید آفتاب علی شاہ گیلانی کو بہترین ایئرپورٹ سروس ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ایوارڈ پارلیمانی سیکریٹری فرح ناز نے پیش کیا۔