اسلام آباد: 12 جولائی 2026 (ویب ڈیسک)وفاقی دارالحکومت میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ متعدد پروازیں بھی متاثر ہوئیں۔