پاکستان ۱۲ جولائی ۲۰۲۶

پیمرا نے جیو نیوز بندش کیس کا فیصلہ جاری کردیا۔

اسلام آباد: 12 جولائی 2026 (ویب ڈیسک)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے جیو نیوز بندش کیس میں حتمی فیصلہ جاری کردیا، تاہم فیصلے کی تفصیلات بعد میں جاری کی جائیں گی۔