مظفرآباد: 12 جولائی 2026 (ویب ڈیسک)آزاد کشمیر حکومت کے ترجمان نے ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دینے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق شاہراہوں کی بندش سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔