کویٹہ( روزنامہ صداقت انٹرنیشنل کوئٹہ) ٹیکسلا میں پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کو مبینہ طور پر زہر دے دیا گیا، جس کے نتیجے میں دلہا جاں بحق جبکہ دلہن تشویشناک حالت میں اسپتال میں زیر علاج ہے۔