کویٹہ (ویب نیوز )سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے ایسا بل منظور کر لیا ہے جس کے تحت سابق اراکینِ پارلیمنٹ اور ان کے شریکِ حیات کو مفت آفیشل (بلیو) پاسپورٹ جاری کیا جا سکے گا۔