پاکستان ۱۰ جولائی ۲۰۲۶

ایس ایم ای سیکٹر کے لیے قرضوں میں اضافے کی ہدایت

کویٹہ (ویب نیوز )وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کے لیے قرضوں کی فراہمی بڑھانے پر زور دیا گیا تاکہ معاشی سرگرمیوں اور روزگار میں اضافہ ممکن بنایا جا سکے۔