کویٹہ (ویب نیوز )خضدار کے ایک پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں نے حملے کی کوشش کی جسے سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔ فورسز نے جوابی کارروائی میں متعدد دہشت گردوں کو نشانہ بنایا جبکہ علاقے میں سرچ آپریشن بھی جاری ہے۔