تازہ ترین ۲۹ جون ۲۰۲۶

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، فرانس میں ایک ہزار اموات

فرانسیسی وزارت صحت کے ماتحت ادارے کے مطابق شدید گرمی کی حالیہ لہر کے باعث فرانس میں تقریباً ایک ہزار اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔ حکام نے خبردار کیا ہے کہ درجہ حرارت میں مزید اضافے کی صورت میں اموات کی تعداد بڑھ سکتی ہے۔