(وېب نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے ملاقات کی درخواست کی ہے اور یہ ملاقات دوحہ میں متوقع ہے۔ ٹرمپ کے بیان نے ایران اور امریکا کے درمیان جاری سفارتی رابطوں سے متعلق نئی بحث چھیڑ دی ہے، تاہم ایرانی حکام نے ابھی تک اس دعوے کی باضابطہ تصدیق نہیں کی۔
