تازہ ترین ۲۷ جون ۲۰۲۶

مانچسٹر ایئرپورٹ حملہ کیس، نوجوان کو ساڑھے تین سال قید

ویب نیوز | لندن – مانچسٹر ایئرپورٹ پر دو خواتین پولیس افسران پر حملہ کرنے والے 21 سالہ نوجوان محمد فاہر عماز کو عدالت نے ساڑھے تین سال قید کی سزا سنا دی۔