تازہ ترین ۵ مئی ۲۰۲۶

ایران کی طرف سے یو اے ای پر 4 کروز میزائل فائر کیے گئے، اماراتی وزارت دفاع

(صداقت انٹرنیشنل نیوز )آبنائے ہرمز میں جنوبی کوریا کے جہاز میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی،انہوں نے کہا کہ پروجیکٹ فریڈم کے تناظر میں بعض غیر متعلقہ ممالک پر بھی ایران نے حملے کیے ہیں، ان میں ایک جنوبی کوریا کا مال بردار جہاز بھی شامل ہے، شاید اب وقت آ گیا ہے کہ جنوبی کوریا بھی آ کر اس مشن میں شامل ہوجائے۔ٹرمپ نے کہا کہ ہم نے 7 چھوٹی کشتیوں کو تباہ کردیا ہے، وہ انہیں تیز رفتار کشتیاں کہتے ہیں، اب ان کے پاس یہی کچھ باقی رہ گیا ہے، اس وقت تک آبنائے ہزمز سے گزرنے والے کسی اور جہاز کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔