تازہ ترین ۲۴ ستمبر ۲۰۲۶

افسوسناک خبر

کویٹہ ( نیوز ڈیسک) محمد نبی بڑیچ کے صاحبزادے، حمزہ بروز جمعرات سہہ پہر کو کوئٹہ ایئربیس روڈ پر شدید زخمی حالت میں پائے گئے۔ انہیں ابتدائی طور پر کوئٹہ کے بی ایم سی ہسپتال لے گئے، جہاں سے انہیں ٹراما سینٹر منتقل کر دیا گیا؛ جہاں انہوں نے جسم شہادت نوش فرمایا۔ اہل علاؤہ نے رات گئے تک ائیر بیس کے گیٹ کے سامنے دھرنا دیا ہوا تھا۔ ان کا مطالبہ تھا قاتل کو قانون کے حوالے کیا جائے ۔