تازہ ترین ۲۴ ستمبر ۲۰۲۶

مغربی بلوچستان میں عسکریت پسندوں سے جھڑپ، ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے بریگیڈیئر جنرل ہلاک ہونے کی رپورٹ

کوئٹہ(ویب نیوز) ایک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران کے مغربی بلوچستان میں عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپ کے دوران ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے ایک بریگیڈیئر جنرل ہلاک ہوگئے۔ رپورٹ میں واقعے کی مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں، جبکہ ہلاکت کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں ہوسکی۔