خبرنامہ

Month: September 2026

تازہ ترین ۱ ستمبر ۲۰۲۶

صوبائی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر جناب میر محمد یونس خان زہری “بنیادی طبی خدمات کے پیکیج” کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔

صوبائی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر جناب میر محمد یونس خان زہری "بنیادی طبی خدمات کے پیکیج" کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔

تازہ ترین ۱ ستمبر ۲۰۲۶

میر سرفراز بگٹی اپوزیشن لیڈر میر محمد یونس خان زہری، اصغر خان ترین اور میر عثمان بادینی سے ملاقات کررہے ہیں

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اپوزیشن لیڈر صوبائی اسمبلی میر محمد یونس خان زہری، اصغر خان ترین اور میر عثمان بادینی سے ملاقات کررہے۔۔۔

تازہ ترین ۱ ستمبر ۲۰۲۶

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ممبر صوبائی اسمبلی محترمہ فرح عظیم شاہ اور سلمیٰ کاکڑ سے ملاقات کر رہے ہیں

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ممبر صوبائی اسمبلی محترمہ فرح عظیم شاہ اور سلمیٰ کاکڑ سے ملاقات کر رہے ہیں

تازہ ترین ۱ ستمبر ۲۰۲۶

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پیپلز پارٹی کے جی ایس ربانی خان کاکڑ اور سردار حنیف خان موسیٰ سے ملاقات

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پیپلز پارٹی کے جی ایس ربانی خان کاکڑ اور سردار حنیف خان موسیٰ سے ملاقات