تازہ ترین ۵ اگست ۲۰۲۶

یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی امیر حمزہ کی قیادت میں ریلی۔

کوئٹہ: ضلعی انتظامیہ کے زیرِ اہتمام یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی امیر حمزہ کی قیادت میں ریلی زرغون روڈ سے گزر رہی ہے۔