مقامی ۱۸ جولائی ۲۰۲۶

کوئٹہ: میٹروپولیٹن کارپوریشن نے دھرنے کے مقام کو “شہدائے زیارت چوک” کا نام دے دیا

کوئٹہ (17 جولائی 2026)میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ نے دھرنے کے مقام کا نام تبدیل کرتے ہوئے اسے”شہدائے زیارت چوک”* قرار دے دیا ہے۔ اس سلسلے میں مقام پر نیا سائن بورڈ بھی نصب کر دیا گیا ہے، جس پر واضح طور پر “شہدائے زیارت چوک” درج ہے۔