کویٹہ (ویب نیوز )حادثے کا شکار نجی کارگو طیارے کا ملبہ تحقیقاتی ٹیم کے حوالے کر دیا گیا ہے جبکہ بلیک باکس اور عملے کے پانچ ارکان کی تلاش سمندر میں جاری ہے۔