ڈی جی خان: 12 جولائی 2026 (ویب ڈیسک)بارڈر ملٹری پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر 11 سالہ بچی سے شادی کرنے والے 78 سالہ شخص کو گرفتار کرلیا، جبکہ بچی کا والد، نکاح خواں اور دیگر ملزمان فرار ہوگئے ہیں۔