اسلام آباد: 12 جولائی 2026 (ویب ڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام فریقین سے تحمل اور مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل پر زور دیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ پاکستان تمام برادر ممالک کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی حمایت جاری رکھے گا۔
